Welcome To Times of Pakistan Dot Com
اردو ویب ٹی وی چینل ٹائمز آف پاکستان کو تحصیل ضلع دیہات شہروں سے اعزازی رپورٹرز درکار



نئے آنے والے اردو ویب ٹی وی چینل ٹائمز آف پاکستان ڈاٹ کوم کو
رپوٹنگ کیلئے پورے پاکسان کے ہر تحصیل ضلع دیہات شہروں سے
اعزازی رپورٹرز درکار جو اپنے علاقے کی خبریں اور ویڈیوز فراہم کرسکیں

ٹائمز آف پاکستان ڈاٹ کوم ہر رپوٹر کی نیوز اور ویڈیو کو مکمل کوریج دے گا
اعزازی رپورٹر منتخب ہونے پر پریس کارڈ اود دیگر مراعات دی جائینگی
صرف ان خبروں اور ویڈیوز کو کو ویب ٹی وی میں شامل کیا جائیگا
جن میں علاقے کے مسائل کی بھرپور نشاندہی کی گی ہو


آفیشل نوٹس

ہمارے ویب ٹی وی چینل میں سلیکشن سو فیصد صلاحیتوں پر ہوگا آپلائی کرنے کے بعد پہلے مرحلے پر آپکی اپلیکیشن کا جائزہ لیا جائیگا اور پھر انٹرویو کال کی جائیگی اگر آپ انٹرویو میں پاس ہوگئے تو آپکو اپنے علاقے کی خبروں کیلئے اعزازی رپورٹرز منتخب کرلیا جائیگا۔

Now Fill Out Times of Pakistan Web TV Reporter Application Form
ٹائمز آف پاکستان ڈاٹ کوم کے اعزازی رپورٹر بننے کیلئے درخواست فارم فل کریں