07- Urdu Articles
1: ایک دلچسپ ملک
اس ملک میں حمود الرحمان کمیشن نام لے لے کر ذمہ دار ٹھہراتا ہے کہ فلاں کا مشرقی پاکستان میں یہ کردار تھا، فلاں نے یہ کیا اور فلاں نے کس کس موقع پر انتہائی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا۔لیکن ہوا کیا۔کچھ ملزم خاموشی سے ریٹائر ہوگئے۔کچھ وزیر یا سفارتکار بن گئے اور کچھ نے اپنی یادداشتیں لکھ کر صفائی پیش کی اور کتاب کی رائلٹی بھی وصول کرلی۔
2: سورج سے 18 ارب گنا بڑا بلیک ہول
ماہرینِ فلکیات نے کائنات میں پائے جانے والے سب سے بڑے ’بلیک ہول‘ کی کمیت(Mass) معلوم کر لی ہے
3: آن لائن بنکنگ کا دشمن وائر
انٹرنیٹ سکیورٹی کے ماہرین نے آن لائن بنکنگ کرنے والے انٹرنیٹ صارفین کو ایک ایسے خطرناک وائرس کے بارے میں خبردار کیا ہے جو آن لائن بنک اکاؤنٹس کی لاگ ان تفصیلات چرا لیتا ہے۔
4: تارے زمیں پر
بالی وڈ میں بچوں کے لیے فلمیں بہت کم بنتی ہیں اور جو بن چکی ہیں وہ زیادہ تر تفریحی رہی ہیں۔ بچوں کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے جیسی کوئی فلم بنانے کی کسی بھی فلمساز نے ہمت ہی نہیں کی۔
Page 1 of 1
[1]

